‏نوازشریف کو جیل میں دل کی مبیینہ تکلیف ۔ آج رات میڈیکل بورڈ تشکیل دئیے جانے کا امکان ۔ زرائع

‏نوازشریف کو جیل میں دل کی مبیینہ تکلیف ۔ آج رات میڈیکل بورڈ تشکیل دئیے جانے کا امکان ۔ زرائع

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کے خون میں یوریا کی مقدار خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے جس سے ان کی کڈنی فیل ہونے کا خدشہ ہے، نوازشریف کے جسم میں پانی کی شدید کمی اور دل کی دھڑکن بھی ناہموار ہے۔

میڈیکل بورڈ نے ہیلتھ سیکریٹری پنجاب کو ایمرجنسی سے مطلع کردیا ہے جب کہ ڈاکٹرز نے نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *