آزاد کشمیر الیکشن 2021-کیا ہونے جارہا ہے؟

آزاد کشمیر الیکشن 2021-کیا ہونے جارہا ہے؟

آج آزاد کشمیر کے شہری اپنے جمہوری حق کو استعمال کرنے جارہے ہیں تاکہ وہ اپنے نمائندوں کو چن سکیں۔

مجموعی طور پر 32 سیاسی جماعتیں انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں اور سینکڑوں آزاد امیدوار بھی تمام 45 انتخابی انتخابی حلقوں میں انتخاب لڑ رہے ہیں ۔

ان میں سے تینتیس نشیستیں آزاد کشمیر میں اور بارہ نشستیں پاکستان میں پیں۔ تمام سیاسی جماعتوں نے بڑھ پوڑ انداز میں اپنی اپنی انتخابی مہم چلائی ہے اور بڑے بڑے جلسے منعقد کیے گئے۔

اب تک کے تمام سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف دیگر تمام جماعتوں سے آگے ہے اور ممکنہ طور پر آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنانے جارہی ہے۔ سوال بس یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف یہ حکومت اکیلے بنانے گی یا پھر اسے دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی ضرورت ہوگی اس کا فیصلہ آج رات تک ہوجائے گا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: