امریکی دہشتگردی کی ایک اور مثال، ہیٹی کے صدر کے قاتل امریکی جاسوس نکلے

امریکی دہشتگردی کی ایک اور مثال، ہیٹی کے صدر کے قاتل امریکی جاسوس نکلے

ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قاتل امریکی پولیس کے مخبر نکلے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں پکڑے گئے افراد کا تعلق امریکی پولیس سے بتایا جاتا ہے۔

امریکی ٹی وی چينل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ صدر جوونل موئز کے قتل میں پکڑے جانے والے افراد میں کم ازکم ایک شخص ایسا ہے جو امریکی پولیس کا جاسوس ہے۔

واضح رہے کہ ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کو چند  روز قبل ان کی رہائش گاہ میں کے اندر قتل کر دیا گيا تھا۔  قاتلانہ حملے میں ان کی اہلیہ زخمی ہوگئی تھیں۔

 53

سالہ جووینل موئیزے فروری 2017 میں صدارت کے منصب پر فائز تھے۔

فارس نیوز

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: