انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

 کراچی: وزیر خزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا اعلان کردیاہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ کو بڑھا کر 15 اکتوبر کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے آج کراچی چیمبر آف کامرس میں بزنس مین گروپ کے سربراہ زبیرموتی والا سے ملاقات کے دوران کیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: