بریکنگ: افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں۔

بریکنگ: افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں۔

‏طالبان کا کابل کو بزور طاقت فتح نہ کرنے کا اعلان۔ امارات اسلامی کے اعلامیہ میں طالبان کو کابل کے دروازوں پر کھڑے رہ کر اندر جانے سے گریز کی ہدایت۔ تمام شہریوں اور حکومتی اہلکاروں کے لئے عام معافی کا اعلان۔ مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کا عزم۔‎

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: