حکومت نے بجلی ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

حکومت نے بجلی ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، حکومت نے بجلی ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔

اس سے قبل نیپرا نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: