راشد خان کو افغانستان  ٹی 20  کا کپتان نامزد کر دیا گیا

راشد خان کو افغانستان ٹی 20 کا کپتان نامزد کر دیا گیا

راشد خان کو افغانستان ٹی 20 کا کپتان نامزد کر دیا گیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین نجیب اللہ زردان نائب کپتان ہوں گئے۔

راشد خان اس سے پہلے بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں جب انہیں ستمبر 2019 سے لے کر نومبر 2019 تک ٹیم کی قیادت سونپی گئی۔ ان کی قیادت میں ٹیم نے سولہ میچز میں حصہ لیا اور سات میچز میں کامیابی حاصل کی۔

راشد خان کا شمار ٹی ٹونٹی کے پانچ بہترین باؤلرز میں ہوتا ہے۔ اس فارمیٹ میں اب تک وہ 95 وکٹ لے چکے ہیں

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: