روپےکے مقابلے میں ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

 انٹربینک میں کاروباری ہفتےکے پہلے روز کاروبارکے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں 32  پیسے اضافہ ہوا اور ایک امریکی ڈالر  167روپے 23 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 168 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: