طالبان ایران جیسا نظام حکومت اپنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

طالبان ایران جیسا نظام حکومت اپنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان ایران جیسا نظام حکومت اپنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ ترین قیادت سپریم لیڈر کہلائے گی۔ ہیبت اللہ اخونزادہ افغانستان کے سپریم لیڈر ہوں گے۔ گیارہ سے 72 افراد پرمشتمل سپریم کونسل کے سربراہ قندھار سے فرائض سرانجام دیں گے۔ اخونزادہ اس وقت قندھار میں ہیں اور وہ طویل عرصے سے وہاں مقیم ہیں

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: