فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل میچوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل میچوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے نام ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل میچوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

رونالڈو نے 111 گول کرکے ایران کے علی داعی کا 109 گول کا ریکارڈ توڑا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے آئرلینڈ کے خلاف دو گول اسکورکر کے ریکارڈ اپنے نام کیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: