ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک کی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 159.36روپے رہی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: