ومبلڈن 2021- جیکوویچ فاتح

ومبلڈن 2021- جیکوویچ فاتح

ومبلڈن 2021 کے فائنل میں جیکوویچ نے بریٹینی کو ہرا دیا۔ پہلا سیٹ 7-6 سے ہارنے کے بعد اگلے تین سیٹ 4-6،،4-6 اور 3-6 سے جیت لیئے۔

یہ جیکوویچ کا 20 گرینڈ سلیم تھا جو اس نے جیتا ۔یہ مقابلہ جیت کر انہوں نے نڈال اور راجر فیڈرر کا سب سے زیادہ گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: