پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 661 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 661 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 661 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43 ہزار 221 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1103 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار حصص میں 35 کروڑ شیئرز کا کاروبار 12 ارب روپے میں ہوا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: