پاکستان اور آئی ایم ایف میں آئندہ قسط کے اجرا پر مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی

پاکستان اور آئی ایم ایف میں آئندہ قسط کے اجرا پر مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ قسط جاری کرنے کیلئے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی۔

آئی ایم ایف شیڈول کے مطابق شرائط پوری کرانے پر بضد ہے جبکہ پاکستان نے شرائط میں نرمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان پٹرولیم، گیس اور بجلی کے نرخوں میں شیڈول کے مطابق مزید اضافہ کرنے سے گریزاں ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: