پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بنائی جانے والی ٹیلی فلم ‘ایک ہے نگار ‘ کی پہلی جھلک منظرِ عام پر  آ گئی ہے۔

کچھ دِن سے یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ ماہرہ خان آئی ایس پی آر کے ایک پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں اور  ان دنوں وہ راولپنڈی کے آرمی میڈیکل کالج میں فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

ٹیلی فلم نجی ٹی وی سے نشر کی جائے گی جس میں ماہرہ خان، بلال اشرف اور سہیل سمیر سمیت دیگر  اداکار  بھی دکھائی دیں گے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: