پاک افغان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ

پاک افغان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق، وزیرخزانہ شوکت ترین نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ افغانستان کو ڈالرکی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ افغانستان میں مختلف معاملات چلانےکے لیے پاکستان سے بھی لوگوں کوبھیجاجاسکتا ہے۔

دوسری جانب وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید بتایا کہ  بھارتی ہیکرز کی جانب سے  2019 میں بھی ایف بی آر کا سسٹم ہیک کیا جاچکا ہے،سسٹم ہیک کرنےکی سزاجس کو ملنی چاہیے تھی اس کومل چکی، تاہم اب  ایف بی آر میں تمام سسٹم کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: