پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا

پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا۔

رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارے میں سوا اعشاریہ 62 فیصد اضافہ ہوا۔

برآمدات 6 ارب 96 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز اور درآمدات 18 ارب 63 کروڑ ایک لاکھ ڈالرز رہیں۔ 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: