پی ایس ایل- ملتان سلطانز فائنل میں

پی ایس ایل- ملتان سلطانز فائنل میں

ابوظہبی ۔ پی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اکتیس رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ملتان سلطانز کی طرف سے صہیب مقصود نے سب سے زیادہ 59 رنز بنائے۔ خوش دل شاہ 42 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے

اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے شاداب خان اور فہیم اشرف نے دو دو کھلاڑی آؤٹ کیے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کے سکور 180 رنز کے جواب میں 131 رنز بنا سکی ۔ عثمان خواجہ نے سب سے زیادہ 70 رنز بنائے۔ ملتان سلطانز کی طرف سے سہیل تنویر اور مہربانی نے تین تین کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: