چین نے ہر قسم کی کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کر دی

چین نے ہر قسم کی کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کر دی

چین نے ہر قسم کی کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کر دی۔

خبرایجنسی کے مطابق کرپٹو کرنسی کی ٹرانزیکشن، لین دین اور مائننگ پر پابندی لگائی گئی۔ چینی ریگولیٹرز کے فیصلے کا دفاع کیا۔ متعدد ڈیجیٹل کمپنیوں نے فیصلے پر اظہار تشویش کیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: