چین کا افغانستان کی امداد کا اعلان

چین کا افغانستان کی امداد کا اعلان

چین کی جانب سے افغانستان کو امداد دینے کا اعلان کیا گیا۔

چینی وزیر خارجہ کے مطابق چین افغانستان کو 3 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی اجناس فراہم کرے گا جس میں موسم سرما کی ضروریات، ادویات اور ویکسین بھی شامل ہوگی

چینی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ دیگر ممالک کے مقابلے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی اب مزید ذمہ داری ہےکہ افغانستان کی معاشی اور انسانی مدد کریں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں افغانستان کی سالمیت اور آزادی کو ملحوظِ خیال رکھتے ہوئے اس کی ترقی میں مدد کرنی چاہیے

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: