ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 23 دن میں ڈالر 4.78 روپے مہنگا ہوا

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 23 دن میں ڈالر 4.78 روپے مہنگا ہوا

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں کاروباری دن میں ڈالر کی بلند ترین سطح 162.50 روپے رہی تاہم انٹربینک میں ڈالر84 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک میں کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر 162.32

پیسے ہے

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال کے ابتدائی 23 روز میں ڈالر 4.78 روپے مہنگا ہوا ہے۔

جیو نیوز

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: