کھیل کھیل میں- پہلا ٹیزر جاری- تحریر عاصم اعجاز

کھیل کھیل میں- پہلا ٹیزر جاری- تحریر عاصم اعجاز

سجل علی اور بلال عباس کی نئی آنے والی فلم کھیل کھیل میں کا پہلا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر نبیل قریشی ہیں جو کہ موضوعاتی طور پر دوسرے لوگوں سے مختلف کام کرنے کے لئے جانے جاتے ہیں۔ اس بار انہوں نے ایک انوکھے تاریخی موضوع کو چنا ہے۔ امید ہے یہ فلم نبیل کی باقی فلموں کی طرح شائقین کو پسند آئے گی۔

نبیل اب تک نامعلوم افراد 1،نامعلوم افراد 2،ایکٹر ان لاء اور لوڈ ویڈنگ جیسی ہٹ فلمیں بنا چکے ہیں۔

کھیل کھیل میں فلم میں سجل علی اور بلال عباس نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔ سجل علی اور بلال عباس اس سے پہلے ڈرامہ سیریل رنگ ریزہ میں اکٹھے کام کرچکے ہیں اور دونوں کی جوڑی نے بے حد پسند کیا تھا

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: