یوروکپ 2020: ڈنمارک نے جمہوریہ چیک کو 2-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

یوروکپ 2020: ڈنمارک نے جمہوریہ چیک کو 2-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

یورو 2020: ڈنمارک نے جمہوریہ چیک کو 2-1 سے شکست دے ۔کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جہاں اس کا مقابلہ یوکرائن اور انگلینڈ کے درمیان میں ہونے والے کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔

ڈنمارک کی طرف سے پہلا گول تھامس ڈیلینی نے اور دوسرا گول کیسپرڈولبرگ نے کیا۔ چیک ری پبلک کی طرف سے واحد گول پیٹرک شک نے کیا۔پیٹرک شک کا یہ ٹورنامنٹ میں پانچواں گول تھا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: