یورو کپ: انگلینڈ کو شکست دے کر اٹلی چیمپئن بن گیا

یورو کپ: انگلینڈ کو شکست دے کر اٹلی چیمپئن بن گیا

لندن:  اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ یوئیفا کپ کا ٹائٹل اپنے نام لر لیا۔ 

 انگلینڈ نے کھیل کے دوسرے منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جسے دوسرے ہاف کے 67ویں منٹ میں اٹلی کے بنوکی نے گول کرکے  ختم کر دیا۔

اس کے بعد مقررہ 90 منٹ اور پھر 30 منٹ کے اضافی وقت میں بھی دونوں ٹیموں کے 

درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا جس میں 2-3 سے اٹلی نے فتح حاصل کی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: