یورو کپ- اٹلی سپین کو ہرا کر فائنل میں

یورو کپ- اٹلی سپین کو ہرا کر فائنل میں

ویمبلے سٹیڈیم میں ہونے والے یورو کپ کے سیمی فائنل میں اٹلی نے سپین کو شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا۔ میچ کے نتیجے کا فیصلہ پینیلٹیز پر ہوا جس میں اٹلی نے سپین کو 2-4 سے شکست دے دی۔

سپین کے موراٹا اور ڈانی اولمو نے اپنی پینیلٹیز ضائع کر دیں۔ اٹلی کا مقابلہ اب فائنل میں انگلینڈ اور ڈنمارک کے میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: