یورو کپ 2020- انگلینڈ نے جرمنی کو فتح کرلیا۔

یورو کپ 2020- انگلینڈ نے جرمنی کو فتح کرلیا۔

لندن۔ یورو کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ جرمنی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

انگلینڈ کی طرف سے پہلا گول رحیم سٹرلنگ نے کھیل کے دوسرے ہاف کے 75 ویں منٹ میں کیا۔جبکہ دوسرا گول کین نے چھیاسویں منٹ میں کیا۔

انگلینڈ کا اب کوارٹر فائنل میں مقابلہ یوکرائن اور سویڈن کے درمیان ہونے والے مقابلے کی فاتح ٹیم سے ہوگا

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: