یورو کپ-2020 اٹلی نے ویلز کو ہرا دیا

یورو کپ-2020 اٹلی نے ویلز کو ہرا دیا

روم میں یورو کپ کے میچ میں اٹلی نے ویلز کو ایک گول سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم کی طرف سے یہ گول پسینا نے کھیل کے انتالیس ویں منٹ میں کیا۔

ویلز نے یہ میچ ہارنے کے باوجود اٹلی کے ساتھ اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: