یورو کپ 2020- سپین اور اٹلی سیمی فائنل میں

یورو کپ 2020- سپین اور اٹلی سیمی فائنل میں

یورو کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں سپین نے پینیلٹیز پر سوئٹزرلینڈ کو 1-3 سے ہرا دیا۔ مقررہ وقت پر مقابلہ 1-1 سے برابر تھا۔

گول کیپر یونی سیمن اس میچ کے ہیرو تھے جنہوں نے دو گول بچائے اور اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی۔

سپین کا اگلا مقابلہ سیمی فائنل میں اٹلی سے ہوگا۔ اٹلی نے اپنے کوارٹر فائنل میچ میں بیلجیئم کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا۔

لورینزو انسائن اور نکولو بریلا نے اٹلی کی طرف سے ایک ایک گول کیا۔

بیلجیئم کی طرف سے واحد رومیلو لولاکو نے کیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: