یورو کپ 2020- فرانس ٹورنامنٹ سے آوٹ، سپین اگلے راونڈ میں

یورو کپ 2020- فرانس ٹورنامنٹ سے آوٹ، سپین اگلے راونڈ میں

یور کپ 2020 کے ایک اہم میچ میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم نے فرانس کو ہرا دیا۔مقررہ وقت تک میچ 3-3 گول سے برابر تھا۔

پینلٹی شوٹ آوٹ پر سوئٹزرلینڈ نے 4′-5 سے یہ میچ جیت کر 2018

کی ورلڈ چیمپئن کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

اس سے پہلے والے میچ میں سپین نے کروشیا کو 3-5 سے ہرا کر اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: