یورو کپ 2020- یوکرائن سویڈن کو 1-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

یورو کپ 2020- یوکرائن سویڈن کو 1-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

گلاسگو میں یورو 2020 کے میچ میں اضافی وقت کے بعد یوکرائن نے سویڈن کو 2-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ یوکرائن کا مقابلہ اب کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے ہوگا جس نے جرمنی کو شکست دی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: