یورو 2020: انگلینڈ  ڈنمارک کے خلاف سیمی فائنل کے لئے تیار

یورو 2020: انگلینڈ ڈنمارک کے خلاف سیمی فائنل کے لئے تیار

روم میں ہونے والے یورو کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں ایک یکطرفہ میچ میں انگلینڈ نے یوکرائن کو 0-4 سے شکست دی۔

انگلینڈ اور ڈنمارک اب دونوں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گے۔

انگلینڈ کے کپتان کین نے دو گول کر کے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار کیا۔ ہیری میگوئن اور جارڈن ہینڈریسن نے ایک ایک گول کرکے اس میچ کو یادگار بنا دیا۔ یاد رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کبھی بھی یورو کپ نہیں جیت سکی اور تجزیہ کاروں کے مطابق انگلینڈ کے لئے یہ کپ جیتنے کا سنہری موقع ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: