یو اے ای کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان

یو اے ای کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو ان کے اکنامکس سروسز کے لیے کافی مثبت ثابت ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات کے مقامی بینک کی جانب سے اس تین سالہ منصوبے کا آغاز 2023 سے کیا جائے گا، اس کرنسی کا نام ’گوو کوائن‘ ہوگا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس حمکت عملی کو اپنانے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے فنانشل سروسز سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی سمیت جدید ٹیکنالوجی جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور وسیع پیمانے کے ڈیٹا کو بھی  مدد حاصل ہوگی۔

جیو نیوز

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: